کرونا وائرس 2وائرس سے مل کر بنا، ایک متاثرہ شخص کتنے افرادمیں وائرس پھیلاتا ہے؟یہ پاکستانیوں کو کس طرح کھائے جارہا ہے؟ہوشربا انکشافات
کراچی(این این آئی)طبی ماہرین نے کہاہے کہ لوگ یہ نہ سمجھیں کوروناوائرس کاخطرہ ٹل گیا ہے، پاکستان میں کورونا نے پھیپھڑوں اور دل کونقصان پہنچایا، اینٹی ملیریاڈرگ ڈاکٹرکی ہدایت کے بغیربالکل بھی استعمال نہ کی جائے،کورونا وائرس 2وائرس سے مل کر ایک وائرس بناہے، کوروناسے متاثرہ شخص تقریبا 7افراد کو وائرس منتقل کرتا ہے۔ اس… Continue 23reading کرونا وائرس 2وائرس سے مل کر بنا، ایک متاثرہ شخص کتنے افرادمیں وائرس پھیلاتا ہے؟یہ پاکستانیوں کو کس طرح کھائے جارہا ہے؟ہوشربا انکشافات