ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ایکٹمرا انجکشن کے بعد کورونا مریضوں کی جان بچانے والا انجکشن ڈیکسامیتھازون بھی مارکیٹ سے غائب، 10روپے میں ملنے والے انجکشن کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ، عوام کو لوٹنے کیلئے منافع خوروں کا بازار گرم ، انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 19  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکٹمرا انجکشن کے بعد کورونا مریضوں کی جان بچانے والا انجکشن ڈیکسامیتھازون بھی مارکیٹ سے غائب، 10روپے میں ملنے والے انجکشن کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ،عوام کو لوٹنے کیلئے منافع خوروں کا بازار گرم ، انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں ،

ملک بھر میں کرونا وئرس کی جان بچانے ولاا انجکشن ڈیکستا میتھازون مارکیٹسے غائب ہو گیا ہے ، 10روپے میں ملنے والا انجکشن اسلام آباد کے ہزاروں میڈیکل اسٹور میں صرف دو یا تین پر دستیاب ہے ، جبکہ دیگر شہروں میں بھی نایاب ہو گیا قیمت میں اچانک 100فیصد تک اضافہ ہو چکا ہے ، ہو ل سیل فارما آرگنائزشن نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ادوویات غائب ہونے کا نوٹس لے اور ملوث عناصر کو پکڑ کر کاروائی کرے ۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ڈیکسامیتھازون سےمتعلق ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے ڈاکٹرنسخے کے بغیر انجکشن فروخت کرنے سے روک دیا ہے ، میڈیکل اسٹور مالکان کا ہدایت جاری کی ہے کہ نسخے کی کاپی بطور ریکارڈ اپنے پاس رکھیں ۔ وزارت حت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قانون شکن دسٹری بیوٹر، میڈیکل اسٹور کیخلاف سخت کاروائی ہو گی ۔ ڈیکسا میتھازون کا نسخے کے بغیر استعمال شروع ہوتے ہیں ادویات ساز اداروں اور ڈسٹری بیوٹرز کی مبینہ ملی بھگت سے مارکیٹ سے جان بچانے والی ادویات کے ساتھ ساتھ کرونا مریضوں کو لگنے والے انجکشن ایکٹمرا سمیت ڈیکسا متھیازون کی قیمتوں میں ایک سو گنا اضافہ ہو گیا ہے ۔ ٍ

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…