کووڈ 19 مریضوں کیلئے ادویات کی یقینی دستیابی ، اہم اقدامات سامنے آگئے
اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کی ہدایت پر کووڈ 19 مریضوں کیلئے ادویات کی دستیابی یقنی بنانے کے لیے ڈریپ کی جانب سے اہم اقدامات اٹھائے گئے ۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے ایک بیان میں کہاکہ ڈریپ کی جانب سے کورونا کے تشویشناک مریضوں کے لیے دوران ایمرجنسی ریمڈیسویر کے استعمال… Continue 23reading کووڈ 19 مریضوں کیلئے ادویات کی یقینی دستیابی ، اہم اقدامات سامنے آگئے


































