جمعرات‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2025 

امریکہ نے دنیا بھر میں ریمڈیسیور کی تقریبا ًتمام خوراکیں خرید لیں

datetime 1  جولائی  2020 |

واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے مطابق انھوں نے دوا ریمڈیسیور کی دنیا بھر میں تقریبا تمام خوراکیں خرید لی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دوا امریکہ میں حکام کی جانب سے تصدیق شدہ وہ پہلی دوا ہے جس کے ذریعے کووڈ 19 کے مریضوں کا علاج کیا جا سکتا ہے اور یہ کمپنی جیلیئڈ سائنسز کی جانب سے تیار کی جاتی ہے۔اس دوا کے ذریعے اس وائرس سے بیمار افراد کو

جلد صحتیاب ہونے میں مدد ملتی ہے۔محکمہ صحت اور انسانی سروسز کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹرمپ نے جیلیئڈ کے ساتھ ایک بہترین معاہدہ کیا جس کے تحت دوا کی پانچ لاکھ خوراکیں خریدی گئی ہیں جو جیلیئڈ کی جولائی میں پیداوار کا 100 فیصد ہے جبکہ جبکہ اگست اور ستمبر میں 90 فیصد ہے۔ریمڈیسیور کے ایک کورس میں اوسطا چھ اعشاریہ دو پانچ خوراکیں مریض کو دی جاتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…