منگل‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2024 

کورونا وائرس کی علامتی الوداعی پارٹی ،500میٹر لمبے ٹیبل کے گرد لوگ جمع اور  گھر سے بنا کر لائے گئے کھانے پینے کی اشیا تقسیم،سماجی فاصلے کا خیال نہ رکھا گیا

datetime 1  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پراگ(این این آئی )یورپی ملک جمہوریہ چیک میں ایک پارٹی منعقد ہوئی جس کے ذریعے کورونا وائرس کو علامتی طور پر الوداع کہا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  ہزاروں مہمان پراگ کے چارلس برج پر ایک 500 میٹر لمبے ٹیبل کے گرد جمع ہوئے اور گھر سے بنا کر لائے گئے کھانے پینے کی اشیا بانٹیں۔اس دوران سماجی فاصلے کا خیال نہیں رکھا گیا، جبکہ مہمانوں کو اپنے ساتھ کھڑے افراد کے ساتھ کھانا کھانے کا کہا گیا۔ یہ

ایسی باتیں ہیں جو ان ممالک کے لوگوں کے لیے نئی ہیں جو اس وقت بھی لاک ڈائون میں ہیں۔جمہوریہ چیک میں اب تک 12 ہزار سے زائد افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ یہ 1 کروڑ آبادی والا ملک ہے جہاں 350 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔اس تقریب کے منتظمین کا کہنا تھا کہ اس کا انعقاد اس لیے ممکن ہو سکا کیونکہ ملک میں سیاح نہ ہونے کے برابر ہیں۔تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ کتنے قریب بیٹھے ہیں اور مقامی موسیقاروں کی سے محظوظ ہو رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…