سورج کی شعاعوں اور 25 فیصد سے زیادہ درجہ حرارت میں باہر نکلنے سے مہلک کرونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے یا نہیں ؟ عالمی ادارہ صحت نے بچائو کا طریقہ بتا دیا
جنیوا(این این آئی)عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انسان سورج کی شعاعوں اور 25 فیصد سے زیادہ درجہ حرارت میں باہر نکلنے سے وائرس سے نہیں بچ سکتا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ آپ کو وائرس لگ سکتا ہے چاہے آپ کتنی ہی دھوپ اور گرمی میں… Continue 23reading سورج کی شعاعوں اور 25 فیصد سے زیادہ درجہ حرارت میں باہر نکلنے سے مہلک کرونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے یا نہیں ؟ عالمی ادارہ صحت نے بچائو کا طریقہ بتا دیا