مچھروں سے پھیلنے والی ملیریا کی بیماری سے لوگوں کی حفاظت ممکن ہو گئی برطانیہ اور کینیا کے سائنسدانوں کی ٹیم نےمکمل نجات کی خوشخبری سنادی
لندن (این این آئی)برطانیہ اور کینیا کے سائنسدانوں کی ٹیم نے ملیریا سے مکمل نجات کے حوالے سے بڑی کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔سائنسدانوں نے کہا کہ انہوں نے ایک ایسا جرثومہ دریافت کیا ہے جو ملیریا کی وجہ بننے والے طفیلیے پلازموڈیم کو کنٹرول کرنے کی بے حد صلاحیت رکھتا ہے لہٰذا… Continue 23reading مچھروں سے پھیلنے والی ملیریا کی بیماری سے لوگوں کی حفاظت ممکن ہو گئی برطانیہ اور کینیا کے سائنسدانوں کی ٹیم نےمکمل نجات کی خوشخبری سنادی