ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

آ زاد کشمیر کے پہلاہارٹ ہا سپٹل کو نواز شر یف کے نام سے منسو ب کرنے کا نو ٹیفکیشن جا ری

datetime 12  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولاکوٹ(آن لائن)آ زاد کشمیر کے پہلے ہارٹ ہا سپٹل کو پاکستان کے سا بق وزیر ا عظم نواز شر یف کے نام سے منسو ب کرنے کا نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا گیا محکمہ سر و سز اینڈ ایڈ منسٹر یشن نے صدر ریا ست مسعود احمد خان کی منظوری کے دستخطوں کے بعد اس ہسپتال کے نا م کا نو ٹیفکیشن جا ری کرد یا میاں محمد نو از شریف نے چند سال قبل آ زاد کشمیرکے انتخا با ت کے دوران پو نچھ ڈ ویثرن کے

ضلع با غ میں اس ہسپتال کے قیام کا صدر بار ڈ سٹر کٹ ایسو سی ایشن طارق مسعود ایڈ ووکیٹ کی تحریک پر اعلان کیا تھا لیکن بجٹ میں اس کے لیے فا روق حیدر کی حکو مت نے چا ر سا لوں میں کو ئی رقم مختص نہ کی اب چند روز قبل آ فیسر ز کلب با غ کی عما رت کو قلب ہسپتال کا نام دیاگیا اور اسی عما رت کو میاں نو از شر یف کے نام ہسپتال قرار دے دیا گیا واضع رہے کہ پہلے بھی زوالفقا ر علی بھٹو محتر مہ بنیظر بھٹو سمیت پاکستان کے کہیں سیاست دانوں اور دیگر شخصیا ت کے نا موں سے آ زاد کشمیر میں  کئی ادا رے منسوب کیے گئے لیکن پو نے دو سو سال قبل زندہ کھا لیں کھنچوا کر جموں کشمیر میں آ زادی کی بنیا د رکھنے والے کشمیر ی حر یت پسندوں سردار سبز علی خان ،سردار ملی خان یا ان کے کسی سا تھی کشمیر کی جدید تحریک حر یت کے امام محمد مقبول بٹ اور جموں کشمیر کو تقسیم کر نے والی عبوری خو نی لکیر (سیز فا ئر لائن ) کو تا ریخ میں پہلی اور آ خری مر تبہ روند ڈالنے والے حر یت پسند گل نواز بٹ فاتح میر پو ر خان آ ف منگ جیسے Son of Soilکے نا مو ں سے کسی  بھی حکو مت نے آج تک آ زاد کشمیر میں کو ئی ادارہ یا شاہراہ  منسو ب کرنا گوارہ نہ کیا ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…