ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

10روپے میں کینسر اور شوگر کا خاتمہ، موٹاپا بھی ختم  ایسی سستی ترین جادوئی چیز جو آپ کی زندگی بدل دے

datetime 30  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان بھر میں ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کے ساتھ کینسر کے مرض میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ ان موذی امراض کی وجہ سے ہر روز پاکستان بھر میں کئی لوگ زندگی کی بازی ہارتے جا رہے ہیں۔ ہائی بلڈ پریشر، شوگر، موٹاپے اور کینسر کے مرض میں اضافے کے ساتھ ہی لوگوں کی ایک بڑی تعداد ان امراض سے چھٹکارے کیلئے ماہر اور

مہنگے ترین ڈاکٹروں کے علاوہ مہنگی ترین ادویات بھی خریدتی نظر آتی ہے ۔ آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ قدرت نے ایک ایسی چیز میں ان موذی امراض کا علاج رکھا ہے جو کہ پاکستان میں نہایت سستی اور عام دکانوں پر اس کے ساشے 10، 10روپے میں مل جاتے ہیں۔ جی ہاں اسپغول، اسپغول ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے اور شوگر، موٹاپے ، کینسر سمیت 5موذی امراض میں علاج کا درجہ رکھتی ہے۔اسپغول کی مدد سے باآسانی وزن میں کمی لائی جا سکتی ہے، یہ گیس اور بد ہضمی میں مُفید ہے،اسپغول اسہال اور اسکی وجہ سے ہونے والی پانی کی کمی کو دور کرتا ہے جبکہ اسپغول بڑی آنت کے کینسر کے خلاف موثر ہے۔ اسپغول خون میں خون میں شگر کی سطح اور انسولین میں باقاعدگی رکھ کر کولیسٹرول کی سطح کو بہتر بناتی ہے۔ اسپغول استعمال کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ایک گلاس پانی یا دودھ میں بھگو کر آدھ گھنٹے کے لئے رکھ دیں اور رات سونے سے پہلے پی لیں ۔نوٹ: معروف اطبائے کرام بھی اسپغول کی ان بیماری کے خلاف کارکردگی کے قائل ہیں اور معدے اور قبض کے مریضوں کو دئیے جانے والے نسخہ جات میں لازمی اسپغول درج کرتے ہیں۔ اسپغول گرمیوں میں جسم کے درجہ حرارت کو کم کرنے کیلئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…