منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

گرمی ہے لیکن سافٹ ڈرنکس کا استعمال ہرگز نہ کریں ،اس سے کون سی خطرناک بیماری کے خدشات بڑھ جاتے ہیں؟جان کر آپ کبھی سافٹ ڈرنک کو ہاتھ بھی نہیں لگائینگے

datetime 1  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین نے اپنی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ سافٹ ڈرنک کا استعمال  کرنے والوں میں عام افراد کی نسبت  کینسر کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔ صحت سے متعلق بین الاقوامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق سافٹ ڈرنکس میں شامل کئے جانے والے

رنگ میں میتھائلی میڈازول 4 نامی مادہ پایا جاتا ہے، جو کینسر کا سبب بنتا ہے۔ اس لئے سوفٹ ڈرنکس کا استعمال کرنے والوں میں مقدار کے تناسب سے کینسر کا خدشہ بھی بڑھتا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ معالجین عام طور پر سافٹ ڈرنکس کو نظام انہضام کے لئے بھی انتہائی مضر قرار دیتےہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…