پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

کرونا وائرس سے بچائو کیلئے  جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ اور صفائی  

datetime 2  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے احکامات پر کرونا وائرس سے بچائو کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ اور صفائی کی گئی ۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کی مکمل اندرونی فیومیگیشن کی گی۔قومی اسمبلی ہال، تمام چیمبرز اور دفاتر کی بھی فیومیگیشن کی گئی۔پارلیمنٹ ہاؤس کے واش رومز، رہداریاں ، سیڑھیاں اور پارکنگ ایریاز میں بھی مکمل طور پر

جراثیم کش ادویات کا چھڑکاو کیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کے حکم پر انتظامیہ کی جانب سے سی ڈی اے کو 5 جون سے شروع ھونے والے اجلاس سے پھلی تمام ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی گئی۔ ہدایت نامہ قومی اسمبلی کے جوائنٹ سیکرٹری انتظامی امور سید حسن مرتضیٰ بخاری کی جانب سے جاری کیا۔جوائنٹ سیکریٹری انتظامہ قومی اسمبلی اور سی ڈی اے کے افسران نے اس کارروائی کی نگرانی کی ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…