منگل‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2024 

کورونا کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز کی اموات کا سلسلہ جاری، اہم شہر میں مزید ڈاکٹرز کی اموات

datetime 19  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں کورونا وائرس میں مبتلا 2 ڈاکٹرز انتقال کرگئے جس کے بعد ضلع بھر میں اب تک کورونا سے جاں بحق ہونے والے ڈاکٹرز کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔تحصیل ہیڈکوراٹر ہسپتال سلانوالی کے سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹرمنور علی اور نجی میڈیکل کالج کے ڈاکٹر ارشاد نبی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے تعزیتی اجلاس میں کورونا وائرس سے جاں بحق

ہونے والے ڈاکٹرز کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ علاوہ ازیں کورونا وائرس میں مبتلا ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس اسٹاف کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی گئی۔ضلع میں 12 ڈاکٹرز سمیت محکمہ صحت کے 39 اہلکار کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس میں فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس اسٹاف کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔

موضوعات:



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…