ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کم علامات والے متاثرین ایک ہفتے اور سنگین معاملات والوں کو  صحتیاب ہونے میں کتنا عرصہ لگ سکتا ہے ؟ ماہرین نے بتادیا

datetime 20  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)ماہرین نے کہا ہے کہ کم علامات والے متاثرین ایک ہفتے اور سنگین معاملات والوں کو صحتیاب ہونے میں ایک سال سے بھی زیادہ عرصہ لگ سکتا ہے ۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں اب تک لاکھوں افراد کووڈ 19 سے

مکمل صحت یاب ہوچکے ہیں تاہم صحت یابی کا دورانیہ مختلف لوگوں میں مختلف ہوسکتا ہے۔کم علامات والے متاثرین ایک ہفتے میں صحت یاب ہوسکتے ہیں جبکہ ماہرین کے مطابق سنگین معاملات میں یہ دورانیہ ایک سال سے زیادہ بھی ہو سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…