58ہزار مردہ بچے پیدا ہونے کاخدشہ ، کرونا وائرس سے کتنے ہزار خواتین جان سے جا سکتی ہیں ؟ افسوسناک صورتحال

24  جون‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کی وباء کے دوران خدشہ ظاہر کیا گیا کہ اگر خواتین اور بچوں کی صحت کا مناسب خیال نہ رکھا گیا تو آئندہ 3ماہ کے دوران ملک بھر میں 2لاکھ اضافی بچے پیدا ہو سکتے ہیں اور 9لاکھ غیر ارادی حمل ہو سکتے ہیں جبکہ 58ہزار مردہ بچوں سمیت 2ہزار مائیں مطلوبہ طبی سہولیات میسر نہ ہونے کی وجہ سے موت کے منہ میں جا سکتی ہیں ۔ قومی اخبار کے مطابق پاپولیشن کونسل پاکستان کی ڈائریکٹر سامیہ علی شاہ نے بایا ہے کہ تخمینہ کرونا وائرس کے دوران خاندانی منصوبہ بندی ،

تولیدی صحت اور گھریلو تشدد پر اثرات کے ھوالے سے یو این ایف پی کی جانب سے کیے جانے والے سروے میں لگایا گیا ہے اور ان تخمینوں کے مطابق اگر کرونا وائرس کےے آنے والے دنوں میں صحت کی موجود سہولیات میں کمی واقع ہوتی ہے تو زچگی کے دوران ماں اور نوزائید بچے کی اموات کی شرح میں اضافہ ہو سکتا ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پاکستان میں کرونا وائرس کے دوران تولیدی صحت اور شادی شدہ جوڑوں کے حقوق کو نظر انداز کیے جانے کا قوی امکان ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…