منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پمز ہسپتال کے سربراہ بھی کورونا وائرس کا شکار، متاثرہ ملازمین کی تعداد 2 سو سے زائد ہو گئی

datetime 21  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)سربراہ پمز ہسپتال ڈاکٹر انصر مقصود میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر انصر مقصود میں کورونا کی علامات ظاہر ہو چکی ہیں۔ ذرائع نے بتایا

کہ پمزہسپتال کے ایڈمن آفیسر میں کورونا کی تصدیق ہوگئی،ہسپتال کے دو سو سے زائد ملازمین کورونا پازیٹیو ہو چکے ہیں۔ پمز ذرائع کے مطابق تاحال تین ہسپتال ملازمین کورونا کے باعث جاں بحق ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…