اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

ہیلتھ ورکرز پر کورونا کے وار جاری، ملک بھر میں متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 5 ہزار کے قریب پہنچ گئی

datetime 21  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)کورونا متاثرین ہیلتھ ورکرز کی رپورٹ وزارت قومی صحت کو ارسال کر دی گئی جس کے مطابق ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 4855 ہو گئی۔ اتوار کو کورونا متاثرین ہیلتھ کیئر ورکرز بارے رپورٹ این آئی ایچ نے تیار کی ہے،ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 4855 ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 68 ہیلتھ ورکرز

کورونا پازیٹو ہو گئے، 24 گھنٹوں میں 40 ڈاکٹرز، 6 نرسز، 22 پیرامیڈکس کورونا پازیٹو،ملک بھر میں تاحال 2950 ڈاکٹرز کورونا پازیٹو ہو چکے ہیں، ملک میں تاحال 583 نرسز کورونا کا شکار بن چکی ہیں، ملک میں 1322 اسپتال ملازمین تاحال کورونا پازیٹو ہو چکے ہیں، کورونا کا شکار 2478 ہیلتھ کیئر ورکرز گھروں میں قرنطینہ ہیں۔ رپورٹ کیمطابق ملک میں 307 کورونا پازیٹو ہیلتھ ورکرز ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں، رپورٹ کے مطابق ہسپتالوں میں زیرعلاج 302 ہیلتھ کیئر ورکرز کی حالت تسلی بخش ہے، ملک میں 2022 ہیلتھ ورکرز تاحال کورونا سے صحتیاب ہو چکے ہیں، ملک میں کورونا سے تاحال 48 ہیلتھ کیئر ورکرز جاں بحق ہو چکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سندھ 18، کے پی 10 ہیلتھ ورکرز کورونا سے جاں بحق ہو چکے ہیں، بلوچستان 5 گلگت بلتستان کے 3 ہیلتھ ورکرز جاں بحق ہو چکے ہیں، پنجاب 8، اسلام آباد 4 ہیلتھ ورکرز تاحال کورونا سے جاں ہو چکے ہیں۔  گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 68 ہیلتھ ورکرز کورونا پازیٹو ہو گئے، 24 گھنٹوں میں 40 ڈاکٹرز، 6 نرسز، 22 پیرامیڈکس کورونا پازیٹو،ملک بھر میں تاحال 2950 ڈاکٹرز کورونا پازیٹو ہو چکے ہیں، ملک میں تاحال 583 نرسز کورونا کا شکار بن چکی ہیں، ملک میں 1322 اسپتال ملازمین تاحال کورونا پازیٹو ہو چکے ہیں

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…