یورپ کورواں سال کے آخر تک کورونا ویکسین کی40کروڑ خوراکیں ملنے کاوعدہ
برسلز(این این آئی)یورپ میں کورونا وائرس کے بچائو کے لیے ویکم الائنس نے ادوایات تیار کرنے والی والی کمپنی آسٹرا زینیکا کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کردیئے۔ اس اتحاد میں جرمنی، فرانس، اٹلی اور نیدرلینڈ شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن حکومت نے ایک بیان میں کہا کہ اس معاہدے کے تحت کمپنی… Continue 23reading یورپ کورواں سال کے آخر تک کورونا ویکسین کی40کروڑ خوراکیں ملنے کاوعدہ






























