بھارت کاکرونا ویکسین کی تیاری کا دعویٰ ڈبلیو ایچ او نے بڑا اعلان کر دیا

6  جولائی  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی ادارہ صحت نے بھارت کے 15اگست تک کرونا ویکسین کی تیارے کے دعوے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتنی جلدی ویسکین کی تیاری کا امکان موجود نہیں ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اینڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ کے سربراہ ڈاکٹر بلرام بھر گوانے بھارت بائیوٹیک انڈیا کے اشتراک سے کرونا ویکسین 15اگست تک تیار کرنے کا دعوی کیا تھا ۔

عالمی ادارہ صحت نے اتنی جلدی ویکسین کی تیاری پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویکسین کی تیاری کیلئے پہلے سے طے شدہ مراحل کو پورا کرنا اور معیار کو برقرار رکھنا بے حد ضروری ہوتا ہے جو اتنی قلیل مدت میں ممکن نہیں ۔ بھارتی ماہرین ڈاکٹر شنکر جوشی اور ڈاکٹر آننت بھان نے اس دعوے کو مضحکہ خیز قرار دیتے کہا ہے کہ معیار پر سودی بازی قبول نہیں کی جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…