منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ مریض تیزی سے صحت یاب ہونے لگے، 1 لاکھ 31 ہزار سے زائد افراد نے کورونا کو شکست دیدی

datetime 6  جولائی  2020 |

اسلام آباد(این این آئی) ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صحتیابی میں تیزی سے اضافہ،کورونا وائرس سے متاثرہ ایک لاکھ اکتیس ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دیے۔ چوبیس گھنٹوں میں مزید 3344 کیسز رپورٹ ہوئے،چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید 50 مریض دم توڑ گئے، ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 4762 ہوگئی۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 31 ہزار 818 ہوگئی،

چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 22 ہزار سے زائد ٹیسٹ کئے گئے۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے 459 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں، ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 94 ہزار سے تجاوز کر گئی، سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 94 ہزار سے تجاوز کر گئی، پنجاب میں 82 ہزار کے قریب، کے پی کے میں 28 ہزار سے زائد کیسز ریکارڈ ہوئے،اسلام آباد میں 13494، بلوچستان میں 10814 مجموعی کیسز ریکارڈ ہوئے،گلگت میں 1561 اور آزاد کشمیر میں 1342 کیسز ریکارڈ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…