منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

نتائج مثبت نہیں ملے ، ڈبلیو ایچ او نے کرونا مریضوں کا ممکنہ علاج سمجھی جانے والی کونسی دوا ءپرآزمائش روک دی

datetime 6  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس کا ممکنہ علاج سمجھی جانے والی دوا ہائیڈروکسی کلورو کوئین کی آزمائش روکنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ جنیوا میں ڈبلیو ایچ او کی جانب سے بتایا گیا کہ کووڈ انیس کے مریضو پر

ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوئین اور ایچ آئی وی کی ادویات لوپینا ویر اور ریٹونا ویر کی آزمائش معطل کی جارہی ہے ۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق ان ادویات کی آزمائش کے اب تک مثبت نتائج سامنے انہیں آئے اور اموات میں بھی کوئی کمی واقع نہیں ہو ئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…