بدھ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2024 

بس اس بات پر عمل کریں سائنسدانوں نے لمبی عمر جینے کا آسان نسخہ تجویزکردیا

datetime 6  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سائنسدانوں نے لمبی عمر جینے کا ایک آسان نسخہ تجویز کیا ہے، جن کا کہنا ہے کہ لمبی عمر پانے کی آرزو رکھنے والوں کو چاہیے کہ وہ تنہائی میں وقت گزارنا کم کردیں۔”بریگم ینگ یونیورسٹی“ کی تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ تنہائی اور سماجی تنہائی لمبی عمر کے لیے

اتنا ہی بڑا خطرہ بن سکتی ہے جتنا کہ موٹاپا آپ کی صحت کے لیے خطرہ ہے۔ امریکی تحقیق کاروں نے کہا کہ تنہائی لمبی عمر کو درپیش خطرات میں سے ایک خطرہ ہے اور اس کے اثرات کا موازنہ موٹاپے کے خطرات کے ساتھ کیا جاسکتا تھاجسے ماہرین صحت اب تک ایک بڑی بیماری بتاتے رہے ہیں۔ یوٹا کے سائنسدانوں نے 35سالہ صحت کے مطالعوں کی اقسام کا جائزہ لیا ہے جس میں 3 لاکھ افراد کے اعداد و شمار کے تجزیے میں دیکھا گیا ہے کہ آیا تنہائی یا اکیلا پن آپ کی زندگی کومتاثر کر سکتا ہے۔ نتیجے سے ظاہر ہوا کہ سماجی روابط میں کمی اوسط زندگی کے لیے ایک اضافی خطرہ تھی جب کہ تعلقات کے وجود سے صحت کے لیے مثبت اثرات ظاہر ہوئے۔

موضوعات:



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…