دیس بدیس کے کھانے
کریم آف چکن سوپ اجزا: مرغی کی یخنی (ایک لیٹر)، ابلا ہوا مرغی کا گوشت (ایک پیالی)، نمک (حسب ذائقہ)، کالی مرچ پاؤڈر (حسب ضرورت)، رائی (حسب ضرورت)، دودھ (ایک پیالی)، کریم (ایک پیالی)، چکن پاؤڈر (ایک چائے کا چمچا)، جائفل پاؤڈر (چٹکی بھر) ترکیب: رائی شامل کرکے ایک درمیانی پتیلی میں چکن کی یخنی… Continue 23reading دیس بدیس کے کھانے