دل کے علاج میں ذہنی صحت پر توجہ ضروری
اسلام آباد (نیوزڈیسک )سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دل کی بیماری سے متاثرہ افراد میں ڈپریشن کی علاماتکےلئےسکریننگ لازمی قرار دی جائے اور ان کے نفسیاتی مسائل کے حل کےلیے ’کونسلنگ‘ بھی جائے۔یورپین سوسائٹی فار کارڈیالوجی میں پیش کی جانے والی ایک تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ دل کی بیماری سے متاثرہ ایسے مریض… Continue 23reading دل کے علاج میں ذہنی صحت پر توجہ ضروری







































