پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

زیادہ کھانا کھانے کے بعد نیندکیوں آ تی ہے ؟

datetime 30  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈ یسک )کھانے کے بعد سستی اور غنودگی محسوس ہونا ایک عام بات ہے اور اکثر لوگ اسے صحت کی کمزوری یا کوئی بیماری سمجھ بیٹھتے ہیں لیکن سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کھانے کے بعد نیند کی کیفیت محسوس ہونے کی وجہ جسم میں خارج ہونے والے کچھ کیمیکل ہیں جو کہ دماغ کے ان حصوں کو سرگرم کردیتے ہیں جو سستی اور تھکاوٹ کی کیفیات کو کنٹرول کرتے ہیں۔اگرچہ کام کے وقت غنودگی کا احساس ہمیں اچھا محسوس نہیں ہوتا لیکن یہ ہمارے نظام انہظام کے لئے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے کیونکہ یہ نظام سستی اور غنودگی کی حالت میں بہتر کام کرسکتا ہے۔ جب ہاضمے کا عمل جاری ہوتا ہے تو دماغ باقی جسم کو سست کردیتا ہے تاکہ نظام انہظام کو بھرپور توانائی فراہم کی جاسکے اور اس کا عمل بہتر اور تیز ہوجائے، یوں یہ کیفیت کھانے کے انہضام کے عمل کو بہتر کرنے کے قدرتی عمل کا اہم حصہ ہے۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…