اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ایک ہفتے میں سر کتنی بار دھونا چاہیے

datetime 27  مئی‬‮  2015

ایک ہفتے میں سر کتنی بار دھونا چاہیے

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) بڑی بوڑھیاں سر کی حفاظت اور بالوں کی نگہداشت کیلئے ہمیشہ یہی مشورہ دیا کرتی تھیں کہ بال ہفتے میں صرف ایک بار دھونے چایئ ں حالانکہ حقیقت اس کے برخلاف ہے، بال دھونے کیلئے صرف ایک اصول پر عمل کرنا چاہئے اور وہ یہ کہ بال ہفتے میں اتنی بار… Continue 23reading ایک ہفتے میں سر کتنی بار دھونا چاہیے

دس سیکنڈ ایک پاﺅں پر کھڑے رہنا صحتمندی کی ضمانت

datetime 27  مئی‬‮  2015

دس سیکنڈ ایک پاﺅں پر کھڑے رہنا صحتمندی کی ضمانت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاو¿ں مناسب صحت کی بنیاد ہیں اور جسمانی ورزش کرتے وقت پاو¿ں کا خاص خیال رکھا جانا چاہیے۔انسانی جسم میں پاو¿ں کی حیثیت وہی ہے جو کسی بھی عمارت کی بنیاد کی ہوتی ہے۔ انسان کی پوری جسمانی ساخت اور دماغی کارکردگی کا تعلق پاو¿ں… Continue 23reading دس سیکنڈ ایک پاﺅں پر کھڑے رہنا صحتمندی کی ضمانت

امریکہ : ایک لاکھ روپے کی بکنے والی گولی پاکستان میں صرف 1200 روپے کی

datetime 27  مئی‬‮  2015

امریکہ : ایک لاکھ روپے کی بکنے والی گولی پاکستان میں صرف 1200 روپے کی

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) نامی گولی کی امریکی فیڈرل ڈرگ اتھارٹی نے نومبر 2013ءمیں منظوری دی تھی جس کی گولی کی قیمت 1000 امریکی ڈالرز یعنی تقریباً ایک لاکھ پاکستانی روپے بنتی ہے تاہم سائرہ افضل تارڑ نے امریکی حکام سے درخواست کرکے اس ادویہ کی ارزاں نرخوں پر فراہمی کی رخواست کی جس پر… Continue 23reading امریکہ : ایک لاکھ روپے کی بکنے والی گولی پاکستان میں صرف 1200 روپے کی

پانی سے گھرا ‘ابان رونجھو’، مگر پینے کا پانی نہیں

datetime 26  مئی‬‮  2015

پانی سے گھرا ‘ابان رونجھو’، مگر پینے کا پانی نہیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سندھ کے شہر کراچی میں ان دنوں ‘پانی کی قلت’ کی خبریں عام ہیں، جہاں ایک جانب کراچی کےشہری پانی کی قلت کا رونا روتے دکھائی دے رہے ہیں، وہیں صوبہ سندھ ہی کے ساحلی پٹیوں پر بسنے والے دیہاتوں کا حال بھی کچھ جدا نہیں۔سندھ کے شہر ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پر… Continue 23reading پانی سے گھرا ‘ابان رونجھو’، مگر پینے کا پانی نہیں

عجیب و غریب لینس تیار کرنے کا دعویٰ جس سے بصارت تین گنا زیادہ

datetime 26  مئی‬‮  2015

عجیب و غریب لینس تیار کرنے کا دعویٰ جس سے بصارت تین گنا زیادہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) برٹش کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر گارتھ ویب نے طویل عرصے کی محنت اور کوشش کے بعد ایک ایسے عجیب و غریب لینس تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس سے صحت مند اور مکمل درست بصارت رکھنے والے فرد کی دیکھنے کی صلاحیت بھی تین گنا تک بڑھائی جاسکے… Continue 23reading عجیب و غریب لینس تیار کرنے کا دعویٰ جس سے بصارت تین گنا زیادہ

گرمی کے موسم میں احتیاطی تدابیر اختیار کرکے فائدہ اٹھائیں

datetime 26  مئی‬‮  2015

گرمی کے موسم میں احتیاطی تدابیر اختیار کرکے فائدہ اٹھائیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )دنیا کے بہت سے خطوں میں گرمی کا موسم زور پر ہے۔ بھارت اور پاکستان میں گرمی اپنے عروج پر ہے۔ گرم موسم میں دھوپ اور گرم ہوا صحت پر جو اثر چھوڑتی ہے، اس سے اکثر افراد کی طبیعت بے حال ہوجاتی ہے۔ طبیعت کو بحال رکھنے کے لیے چند… Continue 23reading گرمی کے موسم میں احتیاطی تدابیر اختیار کرکے فائدہ اٹھائیں

چینی کا زیادہ استعمال شوگر ہی نہیں بلکہ دوسری بیماریوں کا بھی باعث بنتا ہے

datetime 26  مئی‬‮  2015

چینی کا زیادہ استعمال شوگر ہی نہیں بلکہ دوسری بیماریوں کا بھی باعث بنتا ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چینی کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ تصور کیا جاتا ہے جب کہ ماہرین نے بھی بیماریوں سے محفوظ رہنے اور اچھی صحت کے لے چینی کے زیادہ استعمال سے پرہیز کا مشورہ دیا ہے۔ہم اپنی روزمرہ خوراک میں غیرشعوری طورپرکافی ساری چینی معدے میں پہنچا دیتے ہیں… Continue 23reading چینی کا زیادہ استعمال شوگر ہی نہیں بلکہ دوسری بیماریوں کا بھی باعث بنتا ہے

کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ کےسیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

datetime 25  مئی‬‮  2015

کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ کےسیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان میں خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ کے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے صوبے کے 5 اضلاع میں 51… Continue 23reading کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ کےسیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

نفسیاتی حقائق جنہیں آپ جانتے تو ہیں مگر پہچانتے نہیں

datetime 25  مئی‬‮  2015

نفسیاتی حقائق جنہیں آپ جانتے تو ہیں مگر پہچانتے نہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) انسانی دماغ قدرت کی چند شاندار ترین تخلیقات میں سے ایک ہے۔ اس کے اندر یادداشت، فلسفہ ، قوت فیصلہ اور نجانے کیا کچھ کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔ انسانی ذہن کچھ ایسی حقیقتوں کو بھی اپنے اندر محفوظ رکھتا ہے جنہیں ہم سمجھتے تو ہیں یا بہت سے… Continue 23reading نفسیاتی حقائق جنہیں آپ جانتے تو ہیں مگر پہچانتے نہیں