شیخ حسینہ مفرور ہیں، حوالے کیا جائے، بنگلادیش کا بھارت سے مطالبہ
ڈھاکا(این این آئی )بنگلادیش نے سابق وزیراعظم اور شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کیلیے بھارت سے مطالبہ کردیا۔ شیخ حسینہ واجد رواں برس اگست میں اپنی حکومت کے اختتام کے بعد بنگلایش سے بھارت فرار ہوگئی تھیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شیخ حسینہ کی حوالگی کے حوالے سے بنگلادیشن نے بھارت کو درخواست دی جس کی… Continue 23reading شیخ حسینہ مفرور ہیں، حوالے کیا جائے، بنگلادیش کا بھارت سے مطالبہ