ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

اب نمازِ جمعہ نہ پڑھنے پر جرمانہ عائد ہو گا

datetime 20  اگست‬‮  2025

اب نمازِ جمعہ نہ پڑھنے پر جرمانہ عائد ہو گا

کوالالمپور(این این آئی)ملائیشیا کی ایک ریاست میں مسلمان مردوں کو جمعے کی نماز بغیر جائز وجہ کے چھوڑنے پر شریعت کے تحت دو سال تک قید یا بھاری جرمانے کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ترنگگانو ریاست کی حکام، جو کہ قدامت پسند پان ملائیشین اسلامی پارٹی (پی ایس اے)کے زیر انتظام ہے، نے پیر کو… Continue 23reading اب نمازِ جمعہ نہ پڑھنے پر جرمانہ عائد ہو گا

مودی نے چین کے آگےگھٹنے ٹیک دئیے

datetime 20  اگست‬‮  2025

مودی نے چین کے آگےگھٹنے ٹیک دئیے

نئی دہلی (این این آئی)چین کے ساتھ لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر بھارتی تنازع کے نتیجے میں نریندر مودی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگئے۔ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے کٹھ پتلی نریندر مودی کی حکومت سیاسی ،عسکری ، اقتصادی اور سفارتی سطح پر مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ طویل فوجی تنازع… Continue 23reading مودی نے چین کے آگےگھٹنے ٹیک دئیے

افغانستان میں قیامت خیز حادثہ: بس آگ میں جل گئی، 76 افراد ہلاک

datetime 20  اگست‬‮  2025

افغانستان میں قیامت خیز حادثہ: بس آگ میں جل گئی، 76 افراد ہلاک

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 76 تک جا پہنچی ہے۔صوبائی انتظامیہ کے ترجمان محمد یوسف سعیدی نے بتایا کہ یہ حادثہ منگل کی شب ہرات شہر کے نزدیک ضلع گذارہ میں پیش آیا۔ ان کے مطابق ایک مسافر کوچ، جس… Continue 23reading افغانستان میں قیامت خیز حادثہ: بس آگ میں جل گئی، 76 افراد ہلاک

آسٹریلیا کے ایک تہائی نوجوانوں خودکشی کے خیالات کے تجربے میں ملوث

datetime 19  اگست‬‮  2025

آسٹریلیا کے ایک تہائی نوجوانوں خودکشی کے خیالات کے تجربے میں ملوث

کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا کے ایک تہائی نوجوانوں نے گزشتہ 12 ماہ کے دوران خودکشی کے خیالات کا تجربہ کیاہے۔چینی ٹی وی کے مطابق سرکاری ادارے آسٹریلین انسٹی ٹیوٹ آف فیملی سٹڈیز (اے آئی ایف ایس)کی جانب سے منگل کو شائع کی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 14 سے 19 سال کی عمر… Continue 23reading آسٹریلیا کے ایک تہائی نوجوانوں خودکشی کے خیالات کے تجربے میں ملوث

اسرائیل کے ساتھ جنگ کسی بھی وقت دوباہ چھڑ سکتی ہے ،ایران

datetime 19  اگست‬‮  2025

اسرائیل کے ساتھ جنگ کسی بھی وقت دوباہ چھڑ سکتی ہے ،ایران

تہران (این این آئی)ایران کے ایک سینئر ذمہ دار نے انتباہ کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ کے دوبارہ چھڑنے کا خطرہ کسی بھی وقت موجود ہے۔ ایرانی ذمہ دار ماہ جون میں ہونے والی بارہ روزہ جنگ کے بعد کی صورت حال پر بات کررہے تھے۔ایران کے اول نائب صدر محمد رضا عارف… Continue 23reading اسرائیل کے ساتھ جنگ کسی بھی وقت دوباہ چھڑ سکتی ہے ،ایران

ٹرمپ انتظامیہ کی سخت امیگریشن پالیسی، 6 ہزار سے زائد طلبہ کے ویزے منسوخ

datetime 19  اگست‬‮  2025

ٹرمپ انتظامیہ کی سخت امیگریشن پالیسی، 6 ہزار سے زائد طلبہ کے ویزے منسوخ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) واشنگٹن: امریکا نے سخت امیگریشن پالیسی کے تحت رواں سال 6 ہزار سے زائد طلبہ کے ویزے منسوخ کردیے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے قانون شکنی اور وقت سے زیادہ قیام کو ویزوں کے منسوخی کی وجہ قرار دیا ہے جب کہ انتظامیہ نے سوشل میڈیا کی جانچ پڑتال اور… Continue 23reading ٹرمپ انتظامیہ کی سخت امیگریشن پالیسی، 6 ہزار سے زائد طلبہ کے ویزے منسوخ

چین نے بھارت کو زبردست مشورہ دے دیا

datetime 19  اگست‬‮  2025

چین نے بھارت کو زبردست مشورہ دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بیجنگ اور نئی دہلی کو ایک دوسرے کو حریف نہیں بلکہ شراکت دار کے طور پر دیکھنا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے بھارتی ہم منصب ایس جے شنکر سے ملاقات کے دوران زور دیا کہ چین اور بھارت کو… Continue 23reading چین نے بھارت کو زبردست مشورہ دے دیا

خاتون ایک لیٹر دودھ آن لائن منگوانے پر 18 لاکھ روپے سے محروم

datetime 19  اگست‬‮  2025

خاتون ایک لیٹر دودھ آن لائن منگوانے پر 18 لاکھ روپے سے محروم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ممبئی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک بزرگ خاتون محض ایک لیٹر دودھ آن لائن آرڈر کرنے کی کوشش میں اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی سے محروم ہوگئیں۔ خاتون کے بینک اکاؤنٹس سے مجموعی طور پر 18 لاکھ بھارتی روپے نکال لیے گئے۔بھارتی میڈیا ’این ڈی ٹی وی‘ کے… Continue 23reading خاتون ایک لیٹر دودھ آن لائن منگوانے پر 18 لاکھ روپے سے محروم

ٹرمپ نے صدر زیلنسکی کو یوکرین کا 20 فیصد چھوٹا نیا نقشہ دیدیا

datetime 19  اگست‬‮  2025

ٹرمپ نے صدر زیلنسکی کو یوکرین کا 20 فیصد چھوٹا نیا نقشہ دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو ایک نیا نقشہ دکھایا جس میں ملک کا تقریباً 20 فیصد حصہ کم دکھایا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ ساتھ یورپی یونین اور نیٹو کے… Continue 23reading ٹرمپ نے صدر زیلنسکی کو یوکرین کا 20 فیصد چھوٹا نیا نقشہ دیدیا

1 2 3 4 5 6 7 4,546