امریکی صدر نے ہزاروں افراد کو عام معافی دیدی
واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے صدر جو بائیڈن بھنگ رکھنے یا استعمال کرنے کے جرم میں سزائے قید بھگتنے والے ہزاروں افراد کو عام معافی دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس اقدام کا بنیادی مقصد امریکی نظامِ انصاف کیے جانے والے اعتراضات رفع کرنا ہے۔جن لوگوں کو عام معافی دی گئی ہے وہ وفاقی… Continue 23reading امریکی صدر نے ہزاروں افراد کو عام معافی دیدی