سعودی حکام کی ملک گیرکارروائی،17ہزارغیرقانونی تارکین گرفتار
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں حکام نے 7 روز کے دوران مختلف علاقوں سے رہائشی، لیبر قوانین اور سرحدی حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے 16 ہزار 899 غیر قانونی تارکین کو گرفتار کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ نے بتایاکہ یہ گرفتاریاں 14 سے 20 دسمبر کے دوران عمل میں لائی… Continue 23reading سعودی حکام کی ملک گیرکارروائی،17ہزارغیرقانونی تارکین گرفتار