بوئے فرینڈ نے محبوبہ پر گاڑی چڑھا دی
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں بیورو کریٹ کے بیٹے نے گرل فرینڈ کو کار سے کچلنے کی کوشش کی جس سے اس کے پورے جسم پر چوٹیں آئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ 11 دسمبر کو پیش آیا تھا اور ایسا کرنے والا اشواجیت گائیکواڑ مہاراشٹر اسٹیٹ روڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر انیل گائیکواڑ… Continue 23reading بوئے فرینڈ نے محبوبہ پر گاڑی چڑھا دی