ایک مسلم ملک کا پاسپورٹ 2024کی پہلی سہ ماہی کیلئے دنیا میں سب سے طاقتور قرار
دبئی(این این آئی)ایک مسلم ملک کے پاسپورٹ کو 2024کی پہلی سہ ماہی کے دوران دنیا میں سب سے طاقتور سفری دستاویز قرار دیا گیا ہے۔آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کا نام سرفہرست رہا۔یو اے ای کا پاسپورٹ رکھنے والے افراد ویزا… Continue 23reading ایک مسلم ملک کا پاسپورٹ 2024کی پہلی سہ ماہی کیلئے دنیا میں سب سے طاقتور قرار