ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

زائرین کو مکہ، مدینہ میں نکاح پڑھنے کی اجازت مل گئی

datetime 10  جنوری‬‮  2024

زائرین کو مکہ، مدینہ میں نکاح پڑھنے کی اجازت مل گئی

ریاض(این این آئی) سعودی وزیرِ حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق نے زائرین کو مزید سہولتیں دینے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہزائرین کو مکہ، مدینہ میں نکاح پڑھنے کی اجازت ہوگی، مکہ اور مدینہ سمیت مملکت میں سیاحتی پروگرام کا انعقاد بھی کیا جاسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کانفرنس سے خطاب میں سعودی وزیر… Continue 23reading زائرین کو مکہ، مدینہ میں نکاح پڑھنے کی اجازت مل گئی

سال2023میں عمرہ زائرین کی آمد کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 10  جنوری‬‮  2024

سال2023میں عمرہ زائرین کی آمد کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

کراچی(این این آئی) سعودی عرب میں گزشتہ برس 1کروڑ 35لاکھ 50ہزار زائرین نے عمرے کی سعادت حاصل کی،یہ تعداد 2022 کے عمرہ زائرین کے مقابلے میں 58فیصد زیادہ ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے حج و عمرہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب انکشاف کیا کہ 2023 کا سال… Continue 23reading سال2023میں عمرہ زائرین کی آمد کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

حج 2024میں 35کمپنیاں زائرین کی خدمت کریں گی

datetime 10  جنوری‬‮  2024

حج 2024میں 35کمپنیاں زائرین کی خدمت کریں گی

ریاض(این این آئی)سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے کہاہے کہ رواں سال عمرہ زائرین کی تعداد 1 کروڑ 35 لاکھ 50 ہزار تک پہنچ گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بین الاقوامی حج و عمرہ کانفرنس میں 80 سے زیادہ ملکوں کے وزرا اور عہدیدار شریک ہوئے،اس موقع پر سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے… Continue 23reading حج 2024میں 35کمپنیاں زائرین کی خدمت کریں گی

لڑکی کی بیضہ دانی سے 32 کلو وزنی ٹیومر نکال لیا گیا

datetime 10  جنوری‬‮  2024

لڑکی کی بیضہ دانی سے 32 کلو وزنی ٹیومر نکال لیا گیا

برلن(این این آئی)جرمنی میں نوجوان لڑکی کی بیضہ دانی سے 32 کلو وزنی ٹیومر نکال لیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے وسط میں ماگ ڈیبرگ یونیورسٹی میں قائم خواتین کے امراض سے متعلق کلینک کے ڈاکٹرز نے طویل آپریشن کے بعد یہ ٹیومر نکالا۔ماگڈیبرگ یونیورسٹی کی ایک وجہ شہرت یہ کلینک بھی ہے… Continue 23reading لڑکی کی بیضہ دانی سے 32 کلو وزنی ٹیومر نکال لیا گیا

4سالہ لڑکے کا ننھی کلاس فیلو کو سونے کی اینٹ کا تحفہ

datetime 10  جنوری‬‮  2024

4سالہ لڑکے کا ننھی کلاس فیلو کو سونے کی اینٹ کا تحفہ

بیجنگ(این این آئی)چین میں 4سالہ لڑکے نے اپنی ساتھی طالبہ کو 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی سونے کی اینٹ تحفے میں دے کر سب کو حیران کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیران کن واقعہ چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں پیش آیا، جہاں ایک پرائمری کلاس کے ننھے طالب علم نے… Continue 23reading 4سالہ لڑکے کا ننھی کلاس فیلو کو سونے کی اینٹ کا تحفہ

برطانیہ کا ویزٹ ویزہ پرمشروط ملازمت کی اجازت دینے کافیصلہ

datetime 9  جنوری‬‮  2024

برطانیہ کا ویزٹ ویزہ پرمشروط ملازمت کی اجازت دینے کافیصلہ

لندن(این این آئی)برطانیہ رواں سال ویزا قوانین میں بڑی تبدیلیاں لارہا ہے،31 جنوری سے نافذ ہونے والے ان امیگریشن قوانین کا مقصد ملک میں کاروبار اورسیاحت کے شعبے کو فروغ دینا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیٹر ویزا کے حوالے سے قوانین پر کی جانے والی نظرثانی کے مطابق سیاحوں کو ملک میں قیام کے… Continue 23reading برطانیہ کا ویزٹ ویزہ پرمشروط ملازمت کی اجازت دینے کافیصلہ

امریکا کے ہوٹل میں دھماکا،21افراد زخمی

datetime 9  جنوری‬‮  2024

امریکا کے ہوٹل میں دھماکا،21افراد زخمی

فورٹ ورتھ(این این آئی)امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ میں ہوٹل میں دھماکے سے 21 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے باعث ہوٹل کی عمارت کی کئی منزلوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور ملبہ سڑک پر پھیل گیا، ایک زخمی کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔20 منزلہ عمارت کے نچلے حصے… Continue 23reading امریکا کے ہوٹل میں دھماکا،21افراد زخمی

سعودی عرب،پاکستانی ٹرک ڈرائیورکی ٹکر سے 13افرادجاں بحق

datetime 9  جنوری‬‮  2024

سعودی عرب،پاکستانی ٹرک ڈرائیورکی ٹکر سے 13افرادجاں بحق

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میںپاکستانی ٹرک ڈرائیور کی غفلت کے نتیجے میں گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک ماہر انکولوجسٹ اوران کے خاندان سمیت 13افراد جاں بحق ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے کنگ فہد میڈیکل سٹی کے ڈاکٹروں نے ٹریفک حادثے میں ہلاک ہونے والے اپنے ساتھی کی… Continue 23reading سعودی عرب،پاکستانی ٹرک ڈرائیورکی ٹکر سے 13افرادجاں بحق

مسلمان اینکر مہدی نے لائیو شو کے دوران امریکی چینل چھوڑ دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2024

مسلمان اینکر مہدی نے لائیو شو کے دوران امریکی چینل چھوڑ دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی نیوز نیٹ ورک کے مسلمان نیوز اینکر مہدی حسن نے لائیو شو کے دوران چینل کو خیر باد کہہ دیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق صحافی مہدی حسن نے اپنے شو کے اختتام پر کہا کہ وہ دوسرے مواقع حاصل کرنے کے لیے چینل چھوڑ رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے آخری شو میں… Continue 23reading مسلمان اینکر مہدی نے لائیو شو کے دوران امریکی چینل چھوڑ دیا

1 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 4,492