ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکا ایپ سٹورز سے ایکس کو ہٹانے کا مطالبہ کرسکتاہے ،ایلون مسک

datetime 5  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی )امریکی کاروباری ایلون مسک نے کہا کہ اگر موجودہ نائب صدر اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس آئندہ صدارتی انتخابات جیت جاتی ہیں تو امریکا ایپ سٹورز سیایکس کو ہٹانے کا مطالبہ کرے گا۔ تاس کے مطابق ایلون مسک نے ایکس پر لکھا کہ جعلی جج ایپل اور گوگل کو مجبور کر رہے ہیں کہ وہ اپنے ایپ سٹورز سے ایکس کو ہٹا دیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اگرکملا ہیرس جیت گئیں تو ایسا ہی ہو گا۔

واضح رہیایکس نے 17 اگست کو اعلان کیا کہ وہ اپنے ملازمین کو دھمکیوں کی وجہ سے برازیل میں اپنا دفتر بند کر رہا ہے۔کمپنی نے دعوی کیا کہ اس نے برازیل کی سپریم کورٹ کے جج الیگزینڈر ڈی موریس سے ایک خفیہ حکم نامہ حاصل کیا ہے جس میں اس نے کمپنی کے مقامی قانونی مشیر کے خلاف مقدمہ چلانے کی دھمکی دی ہے جب تک کہ ایکس نے بعض اکانٹس کو بلاک کرنے کے احکامات کی تعمیل نہیں کی۔ بعد میں، ڈی موریس نے ایکس پر ایک پوسٹ کیا، جس میں مسک سے 24 گھنٹے کے اندر ملک میں ایک اور قانونی نمائندہ مقرر کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ برازیل میں مسک کا اسٹار لنک ہولڈنگ اکانٹ بلاک کر دیا گیا تھا۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…