ماموں نے 10 سالہ بھانجی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا
ممبئی (اینی این آئی )بھارت میں جنسی زیادتی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جس میں ماموں نے ہی اپنی 10 سالہ بھانجی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے ضلع کولاپور میں پیش آیا جہاں ماموں اپنی بہن کے گھر میں3 ماہ سے رہائش پذیر تھا۔… Continue 23reading ماموں نے 10 سالہ بھانجی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا







































