بنگلادیش میں جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم کردی گئی
ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم کردی۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق جماعت اسلامی اور اسکے اسٹوڈنٹ ونگ پر سے پابندی ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جماعت اسلامی اور اسکے اسٹوڈنٹ ونگ کے کسی دہشتگرد سرگرمی میں ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ملے۔ جماعت… Continue 23reading بنگلادیش میں جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم کردی گئی






































