جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

70 سالہ خاتون زیادتی کے بعد قتل،ملزم 2 روز تک لاش کیساتھ رہتا رہا

datetime 27  اگست‬‮  2024 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست مہارشٹرا میں 70 سالہ ضعیف خاتون کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کی جانب سے بتایا گیاکہ 35 سالہ شخص منصور شیخ تحصیل اوسا کے گاؤں بھیٹا کا رہائشی تھا جس نے 70 سالہ بوڑھی خاتون کو اپنے گھر لے جا کر درندگی کا نشانہ بنایا اور اسے جان سے مار ڈالا۔

پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا جب منصور شیخ کے پڑوسیوں نے گھر سے تعفن کی شکایت کی۔اس حوالے سے پولیس نے بتایاکہ تحقیقات سے پتہ چلا کہ بزرگ خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلا گھونٹ کر مارا گیا تھا،لاش کی صورت حال دیکھ کر معلوم ہوا کہ خاتون کا قتل 2 روز قبل کیا گیا تھا اور منصور شیخ لاش کے ساتھ گھر میں ہی رہ رہا تھا۔پولیس کے مطابق منصور ذہنی مریض ہے جسے اس کی بیوی اور والدہ چھوڑ کر جا چکی ہیں جبکہ منصور بزرگ خاتون کو دوسرے بورگاؤں نامی گاؤں سے اپنے گھر لایا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم منصور کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس کے خلاف مزید قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…