دبئی کی جیل میں نکاح کی تقریب اور قیدی باپ کی شرکت
دبئی (این این آئی)دبئی پولیس نے ایک قیدی باپ کی بیٹی کی خواہش پوری کرتے ہوئے اس کے نکاح کے انتظامات جیل میں کیے جانے کی اجازت دے دی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک لڑکی کی جانب سے دبئی پولیس کو بذریعہ خط درخواست کی گئی کہ میرا ا رشتہ طے ہوگیا ہے لیکن… Continue 23reading دبئی کی جیل میں نکاح کی تقریب اور قیدی باپ کی شرکت