‘ماں میں چور نہیں ہوں’، چپس چوری کے الزام پر 12 سالہ بچے نے خودکشی کرلی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے ضلع پچھم میدنی پور میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں ایک کم عمر طالبعلم نے چوری کے الزام اور تذلیل برداشت نہ کرتے ہوئے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔نجی ٹی وی “جیو نیوز” نے بین الاقوامی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ… Continue 23reading ‘ماں میں چور نہیں ہوں’، چپس چوری کے الزام پر 12 سالہ بچے نے خودکشی کرلی