بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی کے بیٹے کی سادگی سے شادی،10ہزار کروڑ عطیہ کرنے کا اعلان
نئی دہلی (این این آئی )بھارت کے بڑے بزنس گروپ اڈانی گروپ کے مالک گوتم اڈانی کے سب سے چھوٹے صاحبزادے جیت اڈانی ایک سادہ تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جیت اڈانی کی کاروباری شخصیت جیمین شاہ کی بیٹی دیوا جیمین شاہ سے شادی ہوئی، تقریب کی تصاویر ان کے… Continue 23reading بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی کے بیٹے کی سادگی سے شادی،10ہزار کروڑ عطیہ کرنے کا اعلان