رابی پیرزادہ نے غریب بچیوں کی تربیت کیلئے اپنے بیوٹی سیلون کے دروازے کھول دیئے
لاہور(این این آئی)اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے غریب بچیوں کی تربیت کیلئے اپنے بیوٹی سیلون کے دروازے کھول دیئے ۔اس حوالے سے رابی پیرزادہ نے کہاکہ جو غریب گھرانے کی لڑکیاں اپنے خاندان کی کفالت کرناچاہتی ہیں اور انکے پاس کوئی تجربہ نہیں تو ان کیلئے میرے بیوٹی سیلون کے دروازے کھلے ہیں کہ… Continue 23reading رابی پیرزادہ نے غریب بچیوں کی تربیت کیلئے اپنے بیوٹی سیلون کے دروازے کھول دیئے











































