ڈراموں کے ذریعے اردو زبان کی خدمت کی : حسینہ معین
کراچی (این این آئی) معروف ڈرامہ نگار حسینہ معین نے کہا ہے کہ ہم نے کچھ اور کیا ہو یا نہ کیا ہو لیکن اپنے ڈراموں کے ذریعے اردو زبان کی خدمت کی ہے اور پوری کوشش کی ہے کہ اردو کی آبرو باقی رہ جائے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج… Continue 23reading ڈراموں کے ذریعے اردو زبان کی خدمت کی : حسینہ معین