کنگنا بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئیں
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارہ بن گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت نے بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارہ کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ انہوں نے یہ اعزاز اپنی ہی نئی آنے… Continue 23reading کنگنا بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئیں