کامیڈین سٹار راجپال یادیو کی دوران قید تہاڑ جیل میں کامیڈی،پرفارمنس پر ساتھی قیدیوں اور جیل افسر کی خوب داد
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ فنکار راجپال یادیو کا بحیثیت اداکارفلموں میں پرفارمنس تو سب نے دیکھی ہوگی لیکن انہوں نے قید کے دوران تہاڑ جیل میں اسٹیج پروگرام میں حاضرین کے دل جیت لئے۔قیدی نمبر 252،راجپال یادیو نے کچھ روز قبل بھارت کی تہاڑ جیل میں پہلی بار ایک پروگرام کے دوران اسٹینڈ… Continue 23reading کامیڈین سٹار راجپال یادیو کی دوران قید تہاڑ جیل میں کامیڈی،پرفارمنس پر ساتھی قیدیوں اور جیل افسر کی خوب داد