میں سلور اسکرین ڈیبیو کے لیے تیار ہوں : اقراء عزیز
کراچی (این این آئی)اقراء عزیز نے 2014 میں ڈرامہ سیریل ’کسے اپنا کہیں‘ سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا تھا جس کے بعد انہوں نے کئی کامیاب ڈرامے کیے۔لیکن شہرت کی بلندیاں رواں برس رمضان کا خصوصی ڈرامہ ’سنو چندہ‘ سے چھولیں جسے پاکستان سمیت بھارت سے بھی خوب پذیرائی ملی۔ اداکارہ اب بھی… Continue 23reading میں سلور اسکرین ڈیبیو کے لیے تیار ہوں : اقراء عزیز