ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

ٹی وی ، فلم اور ماڈلنگ میں نوجوان فنکاروں کی آمد سے فنانسرز کے اعتماد میں بھی اضافہ ہوا ہے : اداکارہ شین

datetime 14  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) اداکارہ و ماڈل شین نے کہا ہے کہ ہدایتکاروں کو نئے ٹیلنٹ پر انحصار کرنا چاہیے ،شوبز میں نئے اور باصلاحیت فنکاروں کی آمد سے نئی جدت متعارف ہوئی ہے ۔اپنے ایک انٹر ویو میں شین نے کہا کہ ٹی وی فلم اور ماڈلنگ میں نوجوان فنکاروں کی آمد سے فنانسرز کے اعتماد

میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صرف اچھے اور معیاری پروجیکٹس میں کام کر رہی ہوں اور میں تعداد کی بجائے معیار کو زیادہ اہمیت دیتی ہوں ۔میں شوبز کی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ کاروبار بھی کررہی ہوں کیونکہ زندگی کی گاڑی چلانے کے لئے صرف شوبز کافی نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…