ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

اسپائیڈر مین فار فرام ہوم کا پہلا ٹریلر سامنے آگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2019 |

نیویارک (این این آئی)اسپائیڈر مین فار فرام ہوم کا پہلا ٹریلر سامنے آگیا ہے جس میں پیٹر پارک یورپ میں چھٹیاں منانے گیا ہوا ہے اور اپنا مخصوص اسپائیڈر مین سوٹ بھی نہیں لے کر گیا۔مگر وہاں اس کی ملاقات اچانک نک فیوری سے ہوجاتی ہے جس کے نتیجے میں حالات بدل کر رہ جاتے ہیں۔اس بار اسپائیڈر مین کا سامنا گلوب ہیڈڈ مسٹریو سے ہورہا ہے اور ایک نیا سوٹ بھی

پیٹرپارکر کے بدن میں نظر آئے گا۔ویسے یہ فلم اسپائیڈر مین کے لیے کافی سخت ثابت ہونے والی ہے کیونکہ ایوینجرز سیریز کی تیسری فلم میں وہ جب مٹی بن کر غائب ہوگیا تو اس کی واپسی کیسے ہوئی۔مگر اس کا جواب یقیناً ایوینجرز اینڈ گیم میں سامنے آ ہی جائے گا جو کہ اپریل میں ریلیز ہوگی۔سونی اسٹوڈیو کی نئی اسپائیڈرمین فلم کو دنیا بھر میں 5 جولائی کو ریلیز کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…