پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

فلم کا نام سری دیوی کیوں رکھا؟ بونی کپورکا فلمسازوں کو قانونی نوٹس

datetime 15  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ پروڈیوسر بونی کپور نے بغیر اجازت اپنی آنجہانی اہلیہ سری دیوی کے نام پر فلم کا نام رکھنے پر فلمسازوں کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم سری دیوی بنگالو میں پریا پرکاش واریئرایک کامیاب لیکن تنہا اداکارہ کا کردارنبھارہی ہیں، ٹیزر میں اداکارہ کی باتھ ٹب میں موت کا سین بھی اسی طرح دکھایا گیا ہے جس طرح سری دیوی کی موت واقع ہوئی تھی۔ لہذا سری دیوی کے

شوہربونی کپورنے سری دیوی بنگالو کے فلمسازوں اور ہدایت پرسانتھ ممبولی کو ان کی اجازت کے بغیر ان کی اہلیہ کے نام پر فلم کا نام رکھنے پر قانونی نوٹس بھجوایا ہے۔فلم سری دیوی بنگالوکے ہدایت کارپرسانتھ ممبولی نے بونی کپورکی جانب سے قانونی نوٹس موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سری دیوی بہت عام نام ہے، اورمیری فلم کا کردار بھی ایک اداکارہ کا ہے تاہم ہم اس نوٹس کا جواب دیں گے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…