ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

بڑے اداکاروں کی فلموں میں مختصر کرداروں سے کیریئر آگے نہیں بڑھا ، اداکارہ زرین خان

datetime 14  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ زرین خان نے کہا ہے کہ بڑے اداکاروں کی فلموں میں مختصر کرداروں سے ان کا کیریئر آگے نہیں بڑھ سکا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو میں زرین خان نے کہا کہ کسی بڑے اداکار کی بڑی بجٹ والی فلم میں شو پیس کی طرح کردار کرنے سے بہتر ہے کہ چھوٹی فلم میں مرکزی کردار ادا کیا جائے۔ زرین نے کہا کہ اگرچہ بڑے ناموں کے ساتھ ان کی کامیاب فلموں میں کام کیا ہے مگر مختصر کرداروں کی وجہ سے وہ خود کو کیش کرانے میں ناکام ہوگئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…