ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

کپور خاندان میں اقدار کا سختی سے خیال رکھا جاتا ہے : کرشمہ کپور

datetime 14  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے کہا ہے کہ کپور خاندان میں خاندانی روایات اور اقدار کا بڑی سختی سے خیال رکھا جاتا ہے۔اپنے ایک تازہ انٹرویو میں کرشمہ کپور نے کہا ہے کہ ہمارے خاندان نے فلم انڈسٹری سے تعلق کے باوجود ہمیشہ اپنی خاندانی روایات پر توجہ مرکوز رکھی۔

اور ان کی پیروی کی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اس بات کی تاکید کی گئی ہے خاندان میں بڑوں کی عزت اور ان کو اہمیت دینا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ روایات اور اقدار ہمارے خاندان میں نسل در نسل منتقل ہو رہی ہیں اور موجودہ نوجوان نسل سے بھی امید ہے کہ وہ ان کی پاسداری کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…