ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

رابی پیرزادہ نے تحریک انصاف حکومت کا مشورہ مانتے ہوئے مرغبانی کے پروگرام پر عمل شروع کر دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے تحریک انصاف حکومت کا مشورہ مانتے ہوئے مرغبانی کے پروگرام پر عمل شروع کر دیا ہے اور اس میں خاصی کامیاب بھی دکھائی دیتی ہیں۔رابی پیرزادہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انھوں نے مرغی

پال پروگرام کے تحت انڈوں سے چوزے نکلوانے میں کامیابی حاصل کر لی۔اداکارہ نے پورے 8 چوزے نکلوائے اور ترقی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے پرستاروں کو بھی تقلید کرنے کا پیغام دیا ہے کہ’’ دیکھا میں نے عمران خان کی بات مان لی۔ اب میں ترقی کر سکتی ہوں‘‘ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…